منشیات فروش کو 9 سال قید اور ایک لاکھ جرمانہ
راولپنڈی (اے پی پی)راولپنڈی کی مقامی عدالت نے منشیات فروشی کے مقدمے میں مجرم حارث کو 9 سال قید اور۔۔
ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے ۔ رتہ امرال پولیس نے اپریل 2025 میں کارروائی کرتے ہوئے حارث کو گرفتار کیا تھا جس کے قبضے سے 3 کلو 300 گرام چرس برآمد ہوئی تھی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments