راولپنڈی،ڈینگی ٹیم سے مزاحمت کرنے والا شخص گرفتار

راولپنڈی،ڈینگی ٹیم سے  مزاحمت کرنے والا شخص گرفتار

راولپنڈی(این این آئی) آراے بازار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈینگی ٹیم سے مزاحمت کرنے والے شخص کو گرفتارکرلیا، متن مقدمہ کے مطابق ملزم نے ڈینگی ورکرز کو دھمکیاں دیں اور مزاحمت کی،آراے بازار پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا۔

 آراے بازار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈینگی ٹیم سے مزاحمت کرنے والے شخص کو گرفتارکرلیا، متن مقدمہ کے مطابق ملزم نے ڈینگی ورکرز کو دھمکیاں دیں اور مزاحمت کی،آراے بازار پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...