راولپنڈی،14سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزم گرفتار

راولپنڈی،14سالہ لڑکی سے  زیادتی کرنے والے ملزم گرفتار

راولپنڈی(این این آئی)گوجر خان پولیس نے 14 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزم گرفتارکرلیا۔۔

تفصیلات کے مطابق گوجرخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 14سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو تحویل میں لے لیا،مدعی مقدمہ کے مطاق ملزم نے میری بھتیجی سے زیادتی کی، گوجر خان پولیس نے شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزم کو تحویل میں لے لیا،متاثرہ لڑکی کا میڈیکل پراسس کروایا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...