چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

 چیک ڈس آنر کے مقدمہ  میں مطلوب اشتہاری گرفتار

راولپنڈی(این این آئی)تھانہ بنی پولیس نے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتارکرلئے ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ بنی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو گرفتار کرلیا، اشتہاری جنوری 2026 سے پولیس کو مطلوب تھا ۔

تھانہ بنی پولیس نے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتارکرلئے ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ بنی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو گرفتار کرلیا، اشتہاری جنوری 2026 سے پولیس کو مطلوب تھا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...