راولپنڈی،4منشیات سپلائر گرفتار 6 کلو سے زائد چرس برآمد

راولپنڈی،4منشیات سپلائر گرفتار  6 کلو سے زائد چرس برآمد

راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی پولیس نے 4 منشیات سپلائر گرفتارکرکے 6 کلو سے زائد چرس برآمدکرلی۔۔

 تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے 2 منشیات سپلائرز کو حراست میں لے کر 2 کلو 760گرام چرس برآمد کی، کلرسیداں پولیس نے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو 700 گرام چرس برآمد کی، نیو ٹاؤن پولیس نے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو660 گرام چرس برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کرلیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...