نوشہرہ ، 162لوکل زکوۃ کمیٹیوں سمیت ضلعی زکوۃ چیئرمین معطل
نوشہرہ (نمائندہ دنیا )خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے بعد نوشہرہ کی 162لوکل زکوۃ کمیٹیوں سمیت ضلعی زکوۃ چیئرمین معطل کردیئے گئے ۔۔۔
نوشہرہ سمیت خیبرپختونخوا کی تمام لوکل زکوۃ کمیٹیوں کا 13سالہ اڈٹ کروانے کا فیصلہ، تمام لوکل زکوۃ کمیٹی کے چیرمینوں سے رجسٹرکارروائی دفتر میں جمع کروانے کا حکم دے دیاگیا۔ ضلعی زکوۃ چیئرمین ارشد خان کے مطابق معطلی کا کوئی تحریری حکم نامہ موصول نہیں ہوا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments