تربیلا غازی ، پختہ تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری
تربیلا غازی (نمائندہ دنیا ) خیبر پختونخوا حکومت کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر غازی کی زیرِ نگرانی مین بازار غازی میں۔۔
تربیلا روڈ پر پختہ تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے ،کارروائی کے دوران سابق رکن صوبائی اسمبلی فیصل زمان موقع پر پہنچ گئے اور آپریشن کے آغاز کے مقام سمیت روڈ کی مقررہ حدود پر اعتراض اٹھاتے ہوئے انتظامیہ کے سامنے اپنا مؤقف پیش کیا،ان کی مداخلت کے بعد مشینری کو ہسپتال چوک سے بازار کے ابتدائی حصے میں منتقل کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments