سی ڈی اے مزدوریونین کے زیر اہتمام سالانہ تاجدارختم نبوتؐ کانفرنس
اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )سی ڈی اے مزدوریونین (سی بی اے ) چوہدری محمد یٰسین گروپ کے زیر اہتمام سالانہ تاجدارختم نبوتؐ کانفرنس زیر صدارت ۔۔
حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار سجادہ نشین دربارعالیہ بلاوڑہ شریف سی ڈی اے چیئرمین آفس کمپلیکس سیکٹرG-7/4اسلام آباد میں منعقدہوئی ،کانفرنس میں پاکستان مسلم لیگ(ن) کے ممبران قومی اسمبلی ملک ابراراحمد ،بابرنوازخان، سمیت اسلام آباد کی سیاسی وسماجی شخصیات، مزدوریونین کے عہدیداران،سی بی اے کمیٹیز کے نمائندگان اور سی ڈی اے کے ہزاروں محنت کشوں نے شرکت کی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments