نیشنل کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن کے زیر اہتمام پری کوپ 31 گول میز کانفرنس

نیشنل کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن کے  زیر اہتمام پری کوپ 31 گول میز کانفرنس

اسلام آباد(نامہ نگار) نیشنل کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن (این سی ایس ڈبلیو) اور سینٹر آف پاکستان اینڈ انٹرنیشنل ریلیشنز (کوپیئر) کے۔۔

 زیر اہتمام پری کوپ 31 گول میز کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے خواتین اور متاثرہ برادریوں کے تحفظ، صنفی شمولیت پر مبنی پالیسی سازی اور موسمیاتی خطرات سے نمٹنے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔کانفرنس سے چیئرپرسن این سی ایس ڈبلیو نورین بانو لہری، کوپیئر کی صدر ڈاکٹر آمنہ منور اعوان اور سینیٹر ثنا جمالی سمیت ماہرین نے خطاب کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...