اسلام آباد ، جرائم میں ملوث 39خواتین سمیت 52 ملزمان گرفتار

اسلام آباد ، جرائم میں ملوث 39خواتین سمیت 52 ملزمان گرفتار

7اسپا سینٹرز اور 2قحبہ خانوں کے خلاف کارروائی کرکے 9مقدمات درج

اسلا م آبا د( اپنے رپورٹرسے )اسلام آباد پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 9 مقدمات درج کرکے 39خواتین سمیت 52 ملزمان گرفتار ،جن میں 12مرد اور 40خواتین شامل ہیں، 7اسپا سینٹرز اور 2قحبہ خانوں کے خلاف کارروائی کرکے 9 مقدمات درج کئے گئے ۔سٹی زون میں 7اسپا سینٹرز کے خلاف کارروائیاں، 7 مقدمات درج، ۔ 28 خواتین سمیت 36 ملزمان گرفتار، جن میں 8 مرد اور 28 خواتین شامل ہیں۔تھانہ کوہسار کی حدود میں 2 اسپا سینٹرز کے خلاف کارروائی، 14 ملزمان گرفتار۔تھانہ مارگلہ کی حدود میں 4 اسپا سینٹرز کے خلاف کارروائی کے دوران 16 خواتین سمیت 19 ملزمان گرفتار ۔تھانہ کراچی کمپنی کی حدود میں ایک اسپا سینٹر کے خلاف کارروائی 2 خواتین سمیت 3 ملزمان گرفتار۔تھانہ آئی نائین کا 2 قحبہ خانوں کے خلاف مقدمات درج، 2 قحبہ خانے سیل کر دیے گئے تھانہ آئی نائین نے کارروائیوں کے دوران 12 خواتین سمیت 16 ملزمان گرفتار کیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...