4ملزمان گرفتار، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
راولپنڈی(این این آئی) راولپنڈی پولیس 4ملزمان گرفتارکرکے شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا۔۔
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 4ملزمان کوگرفتار کرکے 5لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا،ملزمان کے خلاف کارروائیاں تھانہ کینٹ، ٹیکسلا اور کہوٹہ کے علاقوں میں کی گئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments