مردان ،مختلف واقعات میں خاتون سمیت 5افراد زخمی

 مردان ،مختلف واقعات میں  خاتون سمیت 5افراد زخمی

مردان ( نمائندہ دنیا) مختلف مقامات پر ڈوبنے کا واقعہ اور ٹریفک حادثہ میں خاتون سمیت 5 افراد زخمی ہوئے ، شیر آباد کمر غاڑہ میں خاتون نے مبینہ طور پر کلپانی میں چھلانگ لگا دی۔

موقع پر موجود مقامی افراد نے بروقت خاتون کو پانی سے نکال کر ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے نیم بے ہوشی کی حالت میں ایم ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا جسکی شناخت تا حال نہ ہو سکی۔ جھنڈے مرکز کے قریب موٹرکار روڈ ڈیوائیڈر سے ٹکرانے کے باعث خواتین سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...