اوگی میں تجاوزات کیخلاف آپریشن ،غیر قانونی تعمیرات مسمار

اوگی میں تجاوزات کیخلاف  آپریشن ،غیر قانونی تعمیرات مسمار

اوگی (نمائندہ دنیا ) اوگی بازار میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مانسہرہ اسد لودھی نے ٹی ایم او ، اے ڈی پختونخوا ہائی وے اتھارٹی اور تحصیلدار کے ہمراہ تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع کرکے متعدد دکانیں عمارتیں مسمار کردیں۔

آپریشن میں ٹی ایم اے اور محکمہ مال کے اہلکاروں نے بھی حصہ لیا، مین بازار،تکیہ چوک ،لاری اڈہ دیگر مقامات پر محکمہ مال کی جانب سے پہلے سے لگائے گئے نشانات کے مطابق بھاری مشینری کے ذریعے تجاوزات کا خاتمہ کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...