سینیٹر عرفان صدیقی کی پہلی برسی پر تعزیتی ریفرنس آج ہوگا
اسلام آباد(نامہ نگار)ممتاز دانشور، مصنف، کالم نگار، شاعر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹ میں سابق پارلیمانی لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی کی پہلی برسی پر تعزیتی ریفرنس آج سینیٹ بینکوئٹ ہال میں منعقد ہوگا۔
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی تعزیتی ریفرنس کی صدارت کریں گے جبکہ وفاقی وزرا، ارکان پارلیمان، صحافی اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات شرکت کریں گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments