دائرہ کے زیر اہتمام سیمینار ، علامہ اقبال کی شخصیت اور شاعری پر مقالات پڑھے گئے
اسلام آباد (اے پی پی) حکیم الامت شاعر مشرق علامہ اقبال کے یومِ ولادت کے سلسلہ میں ادبی تنظیم دائرہ کے زیر اہتمام وفاقی دارالحکومت میں علامہ اقبال سیمینار منعقد ہوا۔
ممتاز سکالر ڈاکٹر غضفر مہدی چیئرمین دائرہ نے صدارت کی ۔انہوں نے اس موقع پر کہا کہ علامہ اقبال کی تعلیمات کی ترویج سے ملک میں دہشتگردی اور فرقہ واریت کا مکمل خاتمہ ہوسکتا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments