یومِ اقبال کے موقع پر مری بروری ورکرز یونین کے زیر اہتمام تقریب
راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار) یومِ اقبال کے موقع پر مری بروری ورکرز یونین کے زیر اہتمام ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔۔۔
جس میں شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان علامہ ڈاکٹر سر محمد اقبالؒ کی زندگی، علمی و ادبی خدمات اور قومی جدوجہد پر روشنی ڈالی گئی۔تقریب میں یونین کے چیئرمین عبدالغفار، صدر راجہ محمد وقاص، جنرل سیکرٹری چوہدری نیر کمال ، جوائنٹ سیکرٹری ملک علی اصغر اور دیگر نے اپنے اپنے خطاب میں علامہ اقبالؒ کی فکر و فلسفے کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments