اسلام آباد ٹریفک پولیس کی B-17 میں روڈ سیفٹی آگاہی واک

اسلام آباد ٹریفک پولیس کی B-17  میں روڈ سیفٹی آگاہی واک

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ٹریفک پولیس کی B-17میں روڈ سیفٹی آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا۔ شہریوں کو ہیلمٹ اور سیٹ بیلٹ کے استعمال، ٹریفک قوانین کی پابندی اور محفوظ ڈرائیونگ سے متعلق آگاہی فراہم کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ٹریفک پولیس کے ایجوکیشن ونگ نے سیکٹر B-17کے رہائشیوں کے اشتراک سے روڈ سیفٹی آگاہی واک کا انعقاد کیا، جس کا مقصد شہریوں میں ٹریفک قوانین پر عمل درآمد اور محفوظ ڈرائیونگ کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...