این سی سی آئی اے نے مالی فراڈ کا شکار شہری کو 12 لاکھ روپے واپس دلادئیے

 این سی سی آئی اے نے مالی فراڈ کا شکار شہری کو 12 لاکھ روپے واپس دلادئیے

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے مالی فراڈ کا شکار شہری کی 12 لاکھ روپے کی مکمل رقم برآمد کر کے اسے واپس دلا دی ۔۔

، درخواست پر این سی سی آئی اے نے فراڈ میں ملوث عناصر کا سراغ لگایا اور رقم برآمد کر کے شہری کو واپس دلا ئی ۔ ایجنسی نے شہریوں کو ہدایت کی کہ وہ مشکوک کالز، پیغامات اور آن لائن پیشکشوں پر اعتماد کرنے سے پہلے تصدیق کریں اور کسی بھی سائبر جرم کی اطلاع ہیلپ لائن 1799 پر دیں۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...