19 سے زائد مقدمات میں مطلوب ملزم ٹھپرو ساتھیوں سمیت گرفتار

 19 سے زائد مقدمات میں مطلوب  ملزم ٹھپرو ساتھیوں سمیت گرفتار

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس نے تھانہ بنی گالہ اور کیپیٹل پٹرولز کی مشترکہ کارروائی کے دوران 19 سے زائد مقدمات میں مطلوب سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزم ناصر محمود عرف ٹھپرو کو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کرکے۔۔۔

 ان کے قبضے سے 3 ہزار گرام سے زائد آئس اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کر لیا۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق گرفتار ملزم ناصر محمود عرف ٹھپرو اقدامِ قتل، منشیات فروشی اور دیگر جرائم کے 19 سے زائد مقدمات میں سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے اور پولیس کو مطلوب تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...