بلوچستان سے تعلق رکھنے والی خاتون پولیس افسر پری گل ترین ایس ایس پی ترقیاب
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)بلوچستان سے تعلق رکھنے والی خاتون پولیس افسر پری گل ترین کو اسلام آباد۔۔۔
پولیس میں سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) سے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔پری گل ترین نے اپنے پولیس کیریئر کا آغاز بطور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (اے ایس پی) کوئٹہ کینٹ سے کیا، جہاں انہوں نے مختلف اہم ذمہ داریاں انجام دیتے ہوئے پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments