این آئی ایچ کے زیر اہتمام عالمی انسدادِ جراثیمی مزاحمت کے ہفتے کا آغاز

این آئی ایچ کے زیر اہتمام عالمی انسدادِ  جراثیمی مزاحمت کے ہفتے کا آغاز

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) این آئی ایچ کے زیر اہتمام عالمی انسدادِ جراثیمی مزاحمت (اے ایم آر) کے ہفتے کا آغاز کرتے ہوئے۔۔۔

 گزشتہ روز آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا جس میں کہا گیا کیا گیا کہ اگر وہ اینٹی بائیوٹکس کا بے دریغ استعمال جاری رکھا تو یہ کل ہماری جانیں نہیں بچا سکیں گی۔ یہ واک ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن، یو کے ہیلتھ سیکیورٹی ایجنسی اور خوراک و زراعت کی تنظیم کے اشتراک سے نکالی گئی جو دنیا بھر میں منائے جانے والے عالمی ہفتے کا حصہ ہے جس میں صحت کے ماہرین، سرکاری حکام، ترقیاتی شراکت داروں، سول سوسائٹی اور میڈیا کے نمائندوں نے شرکت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...