سرسید چوک جہانگیر روڈ کے عوام پانی کو ترس گئے

سرسید چوک جہانگیر روڈ  کے عوام پانی کو ترس گئے

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ کے علاقہ سرسید چوک جہانگیر روڈ عوام پانی کی بوند کو ترس گئے۔۔۔

 ،بار بار شکایات کا پر بھی حکام نے کوئی توجہ نہ دی - سالہا سال سے عملہ ایک علاقہ میں تعینات ہونے کی وجہ سے کام ہی نہیں کرتا ، پچھلے تین سے چار روز سے ٹیوب ویل نمبر گیارہ خراب پڑا ہے پہلے ٹیوب ویل کی تاریں جل گئیں اور اب ٹیوب ویل کی موٹر ہی جل گئی ہے - اہلیان علاقہ نے سی ای او سے مطالبہ کیا ہے کہ آئے روز ٹیوب ویل کی تاریں جلنے اور موٹر جلنے کا نوٹس لیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...