فیصل تحسین کوجنوبی پنجاب سرکل ملتان کے پوسٹ ماسٹر جنرل کا اضافی چارج مل گیا
اسلام آباد (نیوز رپورٹر )ڈائریکٹر جنرل پاکستان پوسٹ نے شمالی پنجاب سرکل راولپنڈی کے پوسٹ ماسٹر جنرل فیصل تحسین کو۔۔۔
جنوبی پنجاب سرکل ملتان کے پوسٹ ماسٹر جنرل کا اضافی چارج سونپ دیا ہے ۔ فیصل تحسین کو تین ماہ کے لیے یا مستقل تعیناتی تک اپنی ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ جنوبی پنجاب سرکل ملتان کے فرائض انجام دیں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments