اکادمی ادبیات فکرِ اقبال عصرِ حاضر کے تناظر میں سیمینار کل ہوگا

اکادمی ادبیات فکرِ اقبال عصرِ  حاضر کے تناظر میں سیمینار کل ہوگا

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)اکادمی ادبیات پاکستان کے زیرِ اہتمام شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کی فکر، فلسفے اور شاعری کو ۔۔۔

خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے سیمینار بعنوان فکرِ اقبال عصرِ حاضر کے تناظر میں کل سہ پہر 3 بجے منعقد ہوگا۔تقریب کی صدارت پروفیسر ڈاکٹر فتح محمد ملک اور ڈاکٹر احسان اکبر کریں گے ، جبکہ وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت اورنگزیب خان کھچی مہمانِ خصوصی اور وفاقی سیکرٹری قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن اسد رحمان گیلانی مہمانِ اعزاز ہوں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...