زرعی بائیو ٹیکنالوجی اور پاکستان میں پائیدار زرعی تبدیلی کے موضوع پر مذاکرے کا انعقاد

زرعی بائیو ٹیکنالوجی اور پاکستان میں پائیدار  زرعی تبدیلی کے موضوع پر مذاکرے کا انعقاد

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی نے اپنے بین الاقوامی تعلیمی و صنعتی روابط کو مزید مستحکم بنانے کے لیے عالمی ادارے بائر کراپ سائنس کے اشتراک سے ۔۔۔

‘‘زرعی بائیو ٹیکنالوجی اور پاکستان میں پائیدار زرعی تبدیلی’’ کے موضوع پر ایک اعلیٰ سطحی تعلیمی و صنعتی مذاکرے کا انعقاد کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر قمرالزمان نے کہا کہ زرعی شعبے کو درپیش جدید چیلنجز سے نمٹنے اور پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کے لیے جامعات اور عالمی صنعتی اداروں کے درمیان مضبوط روابط اور باہمی تعاون وقت کی اہم ضرورت ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...