فروری میں سب سے زیادہ گاڑیاں چوری و چھینی گئیں
کراچی(این این آئی)سی پی ایل سی کے جاری اعداد و شمار کے مطابق فروری میں 36 گاڑیاں چھینی ، 159 چوری ، 549 موٹر سائیکلیں چھینی اور 3224 کو چوری کرلیا گیا۔
مارچ میں 21 گاڑیاں چھینی ، 139 چوری ، 574 موٹر سائیکلیں چھینی اور 3605 چوری کرلی گئیں۔ اپریل میں 19 گاڑیاں چھینی ، 131 چوری ، 569 موٹر سائیکلیں چھینی اور 3176 کو چوری کرلیا گیا ۔ مئی میں 31 گاڑیاں چھینی ، 166 چوری ، 702 موٹر سائیکل چھینی اور 3292 کو چوری کیا گی۔ جون میں 23 گاڑیاں چھینی ، 115 چوری ، 585 موٹر سائیکلیں چھینی گئیں اور 3298 کو چوری کرلیا گیا۔ جولائی میں 22 گاڑیاں چھینی ، 197 چوری ،502 موٹر سائیکلیں چھینی اور 3357 چوری کرلیا گیا ۔