نیو کراچی ٹاؤن میں مین ہول ڈھکن لگانے کی خصوصی مہم

نیو کراچی ٹاؤن میں مین ہول ڈھکن لگانے کی خصوصی مہم

کراچی (این این آئی) چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف نے ٹاؤن کی حدود میں بغیر ڈھکن کے مین ہولز پر فوری طور پر ڈھکن لگانے کی خصوصی مہم کا آغاز کردیا ہے ۔

چیئرمین اپنی ٹیم اور افسران اور عملے کے ساتھ روزانہ مختلف علاقوں کا دورہ کر رہے ہیں اور وہاں پر موجود کھلے مین ہولز کی نشاندہی کے بعد فوری طور پر ڈھکن لگوانے کے احکامات جاری کر رہے ہیں۔ انسانی جان سے بڑھ کر کوئی چیز قیمتی نہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں