ایس ایچ او سے رپورٹ طلب
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سیشن عدالت جنوبی میں بھارتی فلم دھریندر میں پیپلز پارٹی کی ریلی اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی تصاویر دکھانے کے خلاف دائر درخواست پر ایس ایچ او درخشاں سے رپورٹ طلب کرلی۔
سیشن عدالت جنوبی میں بھارتی فلم دھریندر میں پیپلز پارٹی کی ریلی اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی تصاویر دکھانے کے خلاف دائر درخواست پر ایس ایچ او درخشاں سے رپورٹ طلب کرلی۔