انسداد تجاوزات آپریشن

انسداد تجاوزات آپریشن

کراچی(سٹی ڈیسک )یوسی 6 پی آئی بی کالونی(جناح ٹاؤن )کے چیئرمین حافظ اسامہ احمد نے کہا ہے کہ پیکو والی گلی کی تعمیر سے قبل وہاں سے تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے گا، تاکہ علاقے کے مکینوں اور خریداروں کیلئے آمدورفت میں آسانی ہو۔

یوسی 6 پی آئی بی کالونی(جناح ٹاؤن )کے چیئرمین حافظ اسامہ احمد نے کہا ہے کہ پیکو والی گلی کی تعمیر سے قبل وہاں سے تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے گا، تاکہ علاقے کے مکینوں اور خریداروں کیلئے آمدورفت میں آسانی ہو۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں