دومنشیات فروش پکڑے گئے

دومنشیات فروش پکڑے گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ ملیر پولیس نے دو منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کر کے دو کلو گرام سے زائد منشیات برآمد کر لی۔ملزم مرتضیٰ سے ایک ہزار 210 کلو گرام چرس اورملزم شہزاد سے ایک ہزار 20 گرام سے زائد چرس برآمد کی گئی۔

ڈسٹرکٹ ملیر پولیس نے دو منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کر کے دو کلو گرام سے زائد منشیات برآمد کر لی۔ملزم مرتضیٰ سے ایک ہزار 210 کلو گرام چرس اورملزم شہزاد سے ایک ہزار 20 گرام سے زائد چرس برآمد کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں