محراب پور:سدھوجا تھانے کے لاک اپ سے ملزم فرار

محراب پور:سدھوجا تھانے  کے لاک اپ سے ملزم فرار

محراب پور(نمائندہ دنیا)سدھوجا پولیس حوالات سے ملزم فرار ہوگیا، ذرائع کے مطابق نوشہرو فیروز پولیس نے ایک کارروائی میں ارشاد عرف ارشو لونڈ کو گرفتار کرکے حوالے کیا تھا۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ ہیڈ محرر نادر کھوسو کو مبینہ غفلت پر معطل کر دیا گیا ہے

سدھوجا پولیس حوالات سے ملزم فرار ہوگیا، ذرائع کے مطابق نوشہرو فیروز پولیس نے ایک کارروائی میں ارشاد عرف ارشو لونڈ کو گرفتار کرکے حوالے کیا تھا۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ ہیڈ محرر نادر کھوسو کو مبینہ غفلت پر معطل کر دیا گیا ہے

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں