کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر )ہاکس بے مشرف کالونی میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔

 تفصیلات کے مطابق موچکو کے علاقے ہاکس بے مشرف کالونی مشرف موڑ کے قریب بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کی گئی۔ ترجمان کراچی پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت 45 سالہ محمد مقبول ولد محمد مشرف کے نام سے کی گئی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں