محفل حسن قرأ ت اور درس قرآن کی تقریب27دسمبر کو ہوگی
کراچی (این این آئی) قرآن کی عظمت و رفعت کے تذکرے آسمانوں پر ہوتے ہیں لیکن اس عظیم المرتبت کتاب کے ۔۔۔
عالمی شہرت یافتہ قاری عبدالسلام عزیزی و دیگر قرا ء حضرات جامع مسجد توحید عثمان آباد کراچی میں حسن قرأت کی محفل کے شرکاء کو اپنی مسحور کن آوازوں سے سرفراز فرمائینگے جبکہ جماعت غرباء اہلحدیث پاکستان کے مرکزی عالم دین قاری محمد ابراہیم جونا گڑھی درس قرآن و حدیث دینگے ۔