ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزمان گرفتار

ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزمان گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزمان عزیزآباد پولیس کے ہاتھوں گرفتارکرلیا۔۔۔

گرفتار ملزمان کی شناخت مدثر ولد اقبال اور راحیل ولد سید رضا علی کے ناموں سے ہوئی، ملزمان کے قبضے سے ایک عدد 9ایم ایم پسٹل و دس عدد چلیدہ خول برآمد کیے گئے۔ ملزمان کو عزیزآباد کی حدود بھنگوریہ گوٹھ سے گرفتار کیا گیا  ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں