164طلباکواسناد تفویض

164طلباکواسناد تفویض

کراچی(آئی این پی)جامعہ کراچی میں 164طلبا و طالبات کو پی ایچ ڈی، ایم فل، ایم ایس اور ایم ڈی کی اسناد سے نوازا گیا۔

وائس چانسلر پروفسرو ڈاکٹر خالد محمود عراقی کی زیر صدارت منعقدہ اے ایس آر بی کے اجلاس میں اسناد تفویض کی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں