مطلوب منشیات فروش گرفتار

مطلوب منشیات فروش گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی آئی بی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرئے ہوئے انتہائی مطلوب منشیات فروش ملزم ریحان ولد فرید کو گرفتارکرلیا۔

ملزم کا نام آئی آر لسٹ میں موجود تھا جب کہ قبضے سے اعلیٰ کوالٹی کی آئس بھی برآمد کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں