پولیس کی بروقت کارروائی نے بڑے المیے سے بچا لیا،کاٹی

پولیس کی بروقت کارروائی نے بڑے المیے سے بچا لیا،کاٹی

کراچی (بزنس رپورٹر)کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے صدر اکرام راجپوت۔۔۔

ایکٹنگ پیٹرن انچیف زبیر چھایا اور لاء اینڈ آرڈر کمیٹی کے چیئرمین دانش خان نے مشترکہ طور پر کراچی میں دہشت گردوں کے بڑے منصوبے کی بروقت ناکامی پر سندھ حکومت ، پولیس اور سیکیورٹی اداروں کو بزنس کمیونٹی کی جانب سے زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے ۔ صدر کاٹی اکرام راجپوت نے کہا کہپولیس کی بروقت کارروائی نے شہری کو بڑے المیے سے بچا لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں