ریسٹورنٹ میں آگ لگ گئی

ریسٹورنٹ میں آگ لگ گئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ٹیپو سلطان روڈ پر واقع ریسٹورنٹ میں آگ لگ گئی ، ڈیڑھ گھنٹے کی مسلسل جدو جہد کے بعد آگ کو بجھا کر کولنگ کا عمل شروع کردیا گیا ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ٹیپو سلطان روڈ پر واقع ریسٹورنٹ میں آگ لگ گئی ، ڈیڑھ گھنٹے کی مسلسل جدو جہد کے بعد آگ کو بجھا کر کولنگ کا عمل شروع کردیا گیا ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں