سڑکیں ناقص انفرااسٹرکچر کا نمونہ ،کراچی تاجر الائنس

سڑکیں ناقص انفرااسٹرکچر کا  نمونہ ،کراچی تاجر الائنس

کراچی (این این آئی)کراچی تاجر الائنس کے چیئرمین ایاز میمن موتی والا نے کراچی میں روز بروز بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات، ڈمپر و ٹینکر مافیا کی بے لگام کارروائیوں اور شہر کی تباہ حال سڑکوں پر۔۔۔

 ڈبل ڈیکر بسیں چلانے کے فیصلے کو انتہائی خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں روزانہ دو سے تین معصوم شہری بھاری گاڑیوں کے نیچے کچلے جا رہے ہیں، سڑکیں گڑھوں، ٹوٹی ہوئی سطح اور نااقص انفرااسٹرکچر کا نمونہ بنی ہوئی ہیں اور ان حالات میں یورپی طرز کی بھاری بھرکم ڈبل ڈیکر بسیں چلانا گدھے کے سر پر سینگ لگانے کے مترادف ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں