رواں سال کے بارہ روز میں 1486ملزمان گرفتار

رواں سال کے بارہ روز میں 1486ملزمان گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)رواں سال کے ابتدائی بارہ روز کے دوران کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس اور ملزمان کے درمیان مقابلوں میں آٹھ ملزمان مارے گئے۔۔۔

دیگر کارروائیوں میں 1486 ملزمان گرفتار بھی ہوئے ۔ منشیات فروشوں سے لاکھوں روپے مالیت کی مجموعی طور پر 138 کلو گرام منشیات بھی برآمد کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں