پھولوں کی نمائش کا کل آغاز

پھولوں کی نمائش کا کل آغاز

کراچی(سٹی ڈیسک)کراچی پریس کلب کے زیر اہتمام موسم بہار میں قدرت کے حسین رنگوں سے لطف اندوز ہونے کیلئے خوبصورت اور رنگ برنگے پھولوں کی دو روزہ نمائش کل سے شروع ہوگی۔ افتتاحی تقریب دوپہر 2بجے پریس کلب میں منعقد ہوگی۔

کراچی پریس کلب کے زیر اہتمام موسم بہار میں قدرت کے حسین رنگوں سے لطف اندوز ہونے کیلئے خوبصورت اور رنگ برنگے پھولوں کی دو روزہ نمائش کل سے شروع ہوگی۔ افتتاحی تقریب دوپہر 2بجے پریس کلب میں منعقد ہوگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں