دھوراجی میں تجاوزات کا صفایا

دھوراجی میں تجاوزات کا صفایا

کراچی (سٹی ڈیسک )دھوراجی میں تجاوزات کا مکمل صفایا کر دیا گیا ۔چیئرمین جناح ٹاؤن رضوان عبد السمیع نے کہا کہ آغا خان اسپتال کے بالمقابل واقع شاہراہ کو سیلانی چوک سے زبیدہ میڈیکل تک مکمل طور پر تجاوزات سے پاک کر دیا گیا ہے ۔

دھوراجی میں تجاوزات کا مکمل صفایا کر دیا گیا ۔چیئرمین جناح ٹاؤن رضوان عبد السمیع نے کہا کہ آغا خان اسپتال کے بالمقابل واقع شاہراہ کو سیلانی چوک سے زبیدہ میڈیکل تک مکمل طور پر تجاوزات سے پاک کر دیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں