کیریئر کنیکٹ کا انعقاد

کیریئر کنیکٹ کا انعقاد

کراچی (این این آئی)جامعہ کراچی کے شعبہ کمپیوٹر سائنس کے زیرِ اہتمام کیریئر کنیکٹ 2025 کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں آئی ٹیاور ٹیکنالوجی کے شعبوں سے تعلق رکھنے والی 25 معروف اور نمایاں کمپنیوں نے شرکت کی۔

جامعہ کراچی کے شعبہ کمپیوٹر سائنس کے زیرِ اہتمام کیریئر کنیکٹ 2025 کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں آئی ٹیاور ٹیکنالوجی کے شعبوں سے تعلق رکھنے والی 25 معروف اور نمایاں کمپنیوں نے شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں