زخمی حالت میں گرفتار ملزم درجنوں سنگین مقدمات میں مطلوب نکلا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)لیاری بغدادی میں پولیس مقابلے میں زخمی حالت میں گرفتارملزم درجنوں سنگین مقدمات میںمطلوب نکلا۔۔
، ملزم دوران واردات 1 شہری کو قتل جبکہ ایک کو زخمی بھی کر چکا ۔ ملزم سنگین مقدمات سمیت 13 مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جاچکا ہے ۔