جیکب آباد:ایس ایس پی فیضان علی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا
جیکب آباد (نمائندہ دنیا)ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ان کی آمد پر آفس اسٹاف، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر، ڈی ایس پی کمپلینٹ سیل، ڈی ایس پی لیگل، ڈی ایس پی سٹی اور ڈی ایس پی صدر سمیت تمام ہیڈ آف برانچز کے افسران نے والہانہ استقبال کیا۔۔۔
ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ان کی آمد پر آفس اسٹاف، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر، ڈی ایس پی کمپلینٹ سیل، ڈی ایس پی لیگل، ڈی ایس پی سٹی اور ڈی ایس پی صدر سمیت تمام ہیڈ آف برانچز کے افسران نے والہانہ استقبال کیا۔ چارج سنبھالنے کے بعد ایس ایس پی نے پولیس ہیڈ کوارٹر میں قائم تمام برانچز و دفاتر کا معائنہ اور اہلکاروں سے ملاقات کی۔