غیر قانونی تارکین پکڑلیے

غیر قانونی تارکین پکڑلیے

کراچی(اے پی پی)کیماڑی پولیس نے ماڑی پور میں کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر مقیم چار افغان تارکین وطن کو حراست میں لے لیا ۔

 ترجمان کے مطابق زیر حراست افرادکو افغان کیمپ منتقل کردیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں