ٹول پلازہ کے قریب کار سے بھارتی گٹکا برآمد

ٹول پلازہ کے قریب کار سے بھارتی گٹکا برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)موٹروے پولیس ساؤتھ زون نے کارروائی کرتے ہوئے سعیدآباد ٹول پلازہ کے قریب کار سے بھارتی گٹکا برآمد کر لیا۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق برآمد ہونے والے بھارتی گٹکے کی مالیت تقریباً 10 لاکھ روپے بتائی جاتی ہے ۔ گٹکا اور گاڑی تھانہ سعیدآباد پولیس کے حوالے کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں