سابق میونسپل کمشنر منظور حسین عباسی کی جانب سے افطار ڈنر

سابق میونسپل کمشنر منظور حسین عباسی کی جانب سے افطار ڈنر

کراچی (این این آئی)سابق میونسپل کمشنر ایسٹ منظور حسین عباسی نے کراچی میں رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں شاندار افطار ڈنر کا انعقاد کیا۔

تقریب میں ایم پی اے ڈاکٹر بہادر خان ڈاہری، قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی علی خورشیدی، ایم پی اے معید انور، کشمور ڈسٹرکٹ کونسل کے چیئرمین سابق ایم این اے گل محمد خان جکھرانی، سابق ایم این اے و وزیر لال چند، سابق سیکریٹری ہیلتھ ڈاکٹر سریز کمار، وکیل ہائی کورٹ احمد علی گھمرو، سابق ایڈمنسٹریٹر ضلع غربی اشفاق ملاح، محمد اسلم ملک، ہادی بخش کلھوڑو، ڈاکٹر عبدالقادر عباسی، طارق مغل، جعفرعی عباسی اور ڈاکٹر محمد امین عباسی شریک تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں