عمرکوٹ:پبلک اسکول کی عمارت زرعی یونیورسٹی کے حوالے
حیدر آباد (بیورو رپورٹ)پبلک اسکول عمرکوٹ کی عمارت مستقل زرعی یونیورسٹی کو اس کے عمرکوٹ کیمپس کے لیے حوالے کر دی گئی ہے ، جو علاقے میں اعلی تعلیم کی سہولیات کے فروغ کی جانب ایک اہم پیشرفت ہے۔
پبلک اسکول عمرکوٹ کی عمارت مستقل زرعی یونیورسٹی کو اس کے عمرکوٹ کیمپس کے لیے حوالے کر دی گئی ہے ، جو علاقے میں اعلی تعلیم کی سہولیات کے فروغ کی جانب ایک اہم پیشرفت ہے۔