عالم اسلام کا اتحاد حالات کا تقاضہ ، ڈاکٹر مفتی نعمان نعیم

عالم اسلام کا اتحاد حالات کا  تقاضہ ، ڈاکٹر مفتی نعمان نعیم

کراچی (آئی این پی)جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم ڈاکٹر مفتی نعمان نعیم نے کہاہے کہ عالم اسلام کا مضبوط اتحادحالات کا تقاضہ اور امت کی ضرورت ہے۔۔۔

سعودی ولی عہد کیخلاف امریکی صدر کیریمارکس سفارتی آداب کیخلاف اورقابل مذمت ہے ،سعودی عرب حملے برداشت کرکے خطے کو جنگ سے بچانے میں کردار اداکررہاہے ،پاکستان کی بہترین سفارتی کوششوں پر موجودہ قیادت خراج تحسین کے مستحق ہے ۔ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سعودی قیادت، بالخصوص ولی عہد محمد بن سلمان سے متعلق ریمارکس افسوسناک ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں